حید ر آ باد 25 اپر یل ( ایجنسیز) عا م چنا و کے دو ر ا ن ہما ر ے ملک میں
سب سے بڑ ی ر قم ضبط کی گئی ہے ۔ پو لیس سا ئبر آ با د نے ا یک ا طلا ع
پر اسپیشل آ پر یشنس کی ٹیم کو سا ئیبر آ باد کے پا لا مکو لا جو کہ شمس آ باد
18px; text-align: start;">کے مضا فا ت میں و اقع ہے علی ا لصبح چا ر بحے دو پر ا ئیو یٹ بسو ں کو ر وک
کر چیک کر نے پر 8 کر و ڑ ر و پیے بر آ مد ہو ئے جو کہ 7 تھیلو ں میں چھپا کر
ر کھے گئے تھے ۔ اس سلسلہ میں تین مسا فر ین کو حر ا ست میں لے لیا گیا
ہے اور ر قم ضبط کر لی گئی ہے۔